کو چی 5 اگست ( ایجنسیز) لیبیا کے گڑ بڑ ز دہ علا قے سے ہند و ستا نی نر سو ں کا پہلا قا فلہ جو کہ 44 نر سو ں پر مشتمل ہے د بئی سے منگل کی صبح کو چی ایر پو رٹ پہنچا
۔ ان نر سو ں کو بذ ر یہ بس تیو نس سے د بئی لا یا گیا تھا جہا ں سے انہیں ا ما ر ت کی فلا ئٹس سے ہند و ستا ن وا پس لا یا گیا۔ نر سو ں کا د وسر ا بیا چ تیو نس کے با ر ڈ ر پر پہنچ چکا ہے جہا ں سے وہ ہند و ستا ن کیلئے ر وا نہ ہو گا ۔